Posts Tagged کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں

Kabhi Kabhi In Habs Bhari Raton Me / کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں

کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں

جب

سب آوازیں سو جاتی ہیں

آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں

اک خواب انوکھا جاگتا ہے!

میں دیکھتا ہوں

گرد کی اس چادر سےاُدھر

(جو میرے اُس کے بیچ تنی ہے)

وہ بھی تنہا جاگ رہا ہے

۔ امجد اسلام امجد

994867_10151490097312133_129469413_n

Advertisements

, , , , , , , , , , , , , , , , ,

Leave a comment